awab:
Yar wese tu main tableeghi jamat se nahi hon magar tumhary sawalat be bunyad hain aur aik bhi sawal kam wala nahi aur main ne dekha ke aap ke pas ilam bhi nahi hai aur knowledge bhi nahi hai ke aap in logon ko jan saken q ke:
1) paisa kaha se ata hai?
Paisa jab chahe jis ko chahe allah deta hai. Agar ye bat hai ke kamane se sirf aye ga ye zaroro nahi q ke allah ke waseele bahut sare maslan barkat de de. Hazrat abu huraira ra ne tu koi mazdoori nahi ki thi aur phir itni ahadith kaha se i hain? Is liye jis ko allah chahe paisa de deta hai.
یاد رکھئے جس دین اور اس کے پھیلاﺅ پر یہودی ‘ عیسائی اور ہندو خوش ہوں اس پر اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے اور جس مسلمان اور اسلام پر کافر ناراض و پریشان ہوں تو اس پر اللہ خوش ہوتا ہے ۔
1968ءمیںصوبہ بہارمیں بیتا نام کے ایک مشہور قصبے میں تبلیغی جماعت کا اجتماع ہوا اس کا سارا انتظام جن سنگھی اور مہاسبھائی ہندوﺅں نے کیا تھا۔
(پیام ملت کانپور 15 فروری 1968ص5)
اس خبر کو پڑھ کر ہندو پاک کے کروڑوں مسلمانوں پر سکتے کی کیفیت طاری ہو گئی تھی کیونکہ انہی تاریخوں میں تھوڑے ہی فاصلے پر سر سنڈ کی مسلم آبادی میں جن سنگھی اور مہاسبھائی ہندودرندے آگ اور خون کی ہولی کھیل رہے تھے ۔آخر وہ کونسا تعلق ہے جس نے کافروں کو اسلام کا دشمن اور تبلیغی جماعت کا ہمدرد بنادیا ہے ؟ اسکی وجہ یہ ہے کہ اہل کفر کو علم ہے کہ تبلیغی جماعت نے کسی کافر کو دعوت دینی نہیں اور جو مسلمان تبلیغی جماعت کے ساتھ مل جائے گا وہ جہاد کا دشمن بن جائے گا چنانچہ تبلیغی جماعت کے لئے اسرائیل و امریکہ جیسے اسلام دشمن ممالک کے دروازے ہر وقت کھلے رہتے ہیں ۔
کروڑوں انسانوں میں یہ بات موضوع بحث بنی ہوئی ہے کہ تبلیغی جماعت کے اتنے وسیع نظام کو چلانے کے لئے اتنا بھاری سرمایہ کہاں سے آتا ہے ؟ یہ لوگ کسی سے چندہ بھی نہیں لیتے حتیٰ کہ قریبی کارکن سے بھی۔جب پوچھا جائے تو کہا جاتا ہے اللہ چلا رہا ہے بالکل درست لیکن ظاہری و سائل کی ضرورت کو پور ا کرنے کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو اپیل فرمائی اور انکی پیشکش کو قبول فرمایا ۔تو پھر تبلیغی جماعت کے پاس وہ کونسا خفیہ راستہ ہے جس کو ظاہر نہیں کیا جا سکتا ۔
٭ اجتماعات سال بھر میں بیسیوں ہوتے ہیں اگر آمدورفت کا کرایہ مستثنیٰ کر لیا جائے تو پھر بھی نظم و نسق ‘ روشنی ‘پانی اور پنڈال کا خرچ کیسے پورا کیا جاتا ہے ؟
٭ تنخواہ دار امرائے جماعت کے لئے بھاری رقم کہاں سے آتی ہے ؟
٭رائے ونڈ مرکز لاہور اور مرکز نظام الدین دہلی کے مدارس میں اساتذہ کی تنخواہیں اور طلبہ کے خوردونوش کا انتظام کیسے ہوتا ہے ؟
Bookmarks