jazaak Allah
nice sharing sister
JazakALLAH nice sharing sister...
jazakallah so nice sharing
Sukriya
سُبحان اللہ
السلام علیکم ۔ تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ(عرفہ کے دن)کا روزہ ضرور رکھیں ،اگر اس سال بھی یہ دن گزر گیا تو شاید دوبارہ یہ روزے کا دن نصیب ہو؟ نہ ہو؟ دوستو اس سنہری موقعے سے ضرور فائدہ حاصل کریں،اس کا ثواب تواوپر آپ پڑھ ہی چُکے ہیں ۔
فاطمہ بہن آپ کا بہت شکریہ جو آپ نے یہ حدیث ہم تک پہنچائی ، اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا کرے اور ہم سب دوستوں کو عرفہ کے دن کا روزہ رکھنے کی توفیق بخشے (آمین) ۔
Jazak Allah
jazak Allah............
جزاک اللہ نیکی کی طرف راغب کرنے کا شکریہ
اللہ تعالی ھمیں یہ روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں ( آمین
Bookmarks