"¤¤" غزل "¤¤"
=============
جرم الفت کی سزا دیتے ھیں تیرے شہر کے لوگ ¤
مجھکو شعلوں میں جلا دیتے ھیں تیرے شہر کے لوگ ¤
کیسے آؤں تیرے شہر میں موم کا بدن لے کر
لبوں سے آگ برساتے ھیں تیرے شہر کے لوگ ¤
میں تو ٹوٹا ھوا پتہ ھوں میری اوقات ھی کیا ھے
پھولوں کو بھی جلا دیتے ھیں تیرے شہر کے لوگ ¤
Bookmarks