السلام علیکم
سب سے پہلے تو میری طرف سے تمام ممبرز کو نیا اسلامی سال 1431 ہجری اور نیا عیسوی سال 2010 بہت بہت مبارک ہو
دوستو گوگل بھی کم شرارتی نہی ہے
اس نے ایک کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر لگا یا ہوا ہے، کافی مشکل سے میں جاننے میں کامیاب ہوا کہ وہ ٹائمر تو نۓ سال کے آغاز میں ختم ہوگا۔
آپ بھی چیک کر سکتے ہیں۔
گوگل ڈاٹ کام پر جایئں اور آئ ایم فیلنگ لکی پر کلک کر دیں
آپ کو کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر خود بخود نظر آ جاۓ گا
1.Open your web browser.
2.Go to google.com
3.Click on I'm Feeling Lucky
اگر پسند آۓ تو تھینکس کہنا مت بھولۓ گا
اور کبوتر کو دعاؤں میں یاد رکھیں
اللہ نگہبان
Bookmarks