-=<<Adobe PhotoShop Ki Bohot Hi Achi Tip>>=-
امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہونگے.دوستوں میں آج آپ کے لیے ایک بہت اچھی ٹپ لے کر حاضر ہوا ہوں .مجھے امید ہے آپ سب دوستوں کو یہ ٹپ بہت پسند آئے گی.
یہ ایڈوب فوٹوشاپ کی ہے میں نے ویسے تو بہت ہی آسانی کے ساتھ سکرین شارٹ دیا ہے اگر پھر بھی کسی دوست کو سمجھ نہ آئے تو وہ پوچھ سکتا ہے..
تو سب سے پہلے ایڈوب فوٹوشاپ کو اوپن کر لیں..پھر ایک نئی فائل بنائیں اور پھر آگے سکرین شارٹ دیکھیں..دعاؤں میں یاد رکھیے گا..
Last edited by IT.BOY; 23rd January 2011 at 02:22 PM.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks