اسلام و علیکم کیا حال ہیں دوستو امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
آج میں آپ کی خدمت میں جو سوفٹ وءیر لے کر آیا ہوں اس کا نام ہے Teorex Inpaint اس کی مدد سے آپ کسی بھی پکچر سے کچھ بھی ڈیلیٹ کر سکتے ہیں جیسے بعض ٹاءم آپ کی کوءی بءت خوبصورت تصویر ہوتی ہیے ۔لیکن آپ سوچتے ہیں کے کاش اس پکچر میں یہ جو بلی آرہی ہے کاش نہ ہوتی یا آپ کسی سٹرک پر کھڑے ہو کر پکچر لیتے ہیں تو بعد میں دیکھتے ہیں کے آپ کے بیک گراونڈ میں کوءی ایسی عمارت یا کوءی گاڑی ہوتی ہے یا کچھ بھی ایسا ہوتا ہے جو آپ اپنی پکچر میں پسند نہیں کرتے تو آپ بڑی آسانی سے اس سوفٹ وءیر کی مدد سے ریمو کر سکتے ہیں میں ایک پکچر اٹیچ کر رہا ہوں انشا اللہ آپ کو کچھ مدد ملے گی
Bookmarks