السلام علیکم۔
کیا ایسا نہں ہو سکتا کہ اردو پیڈ میں لکھتے ہوئے ہم جو فارمیٹنگ کرتے ہیں اسی میں وہ تحریر ہمیں نظر آئے۔یعنی پری ویو دیکھے بغیر ہی فارمیٹنگ نظر آئے۔
السلام علیکم۔
کیا ایسا نہں ہو سکتا کہ اردو پیڈ میں لکھتے ہوئے ہم جو فارمیٹنگ کرتے ہیں اسی میں وہ تحریر ہمیں نظر آئے۔یعنی پری ویو دیکھے بغیر ہی فارمیٹنگ نظر آئے۔
السلام علیکم
فی الحال اردو پیڈ میں یہ سہولت موجود نہیں ہے البتہ آپ یہ سہولت کوئیک ریپلائی باکس میں حاصل کرسکتے ہیں اس کے لیے آپ اپنے یوزر سی پی میں جائیں اور وہاں سے فل ویزویگ کو منتخب کرلیں
User CP -> Settings & Options /Edit Options --> Message Editor Interface --> Enhanced Interface - Full WYSIWYG Editing
اور اب آپ کوئیک ریپلائی باکس میں بغیر پری ویو دیکھے فارمیٹڈ ٹیکسٹ دیکھ سکتے ہیں
Bookmarks