السلام علیکم۔
یہ صرف مینجمنٹ کی توجہ کے لیے ہے۔
یوزر سی پی کے ایڈٹ آپشن میں فانٹ سٹائل، فانٹ سائز وغیرہ دیے گئے ہیں۔ اگر ڈیفالٹ سیٹنگ میں تبدیلی کی جائے تو اس کو سیو کرنے کے بعد اس کے اثرات اردو پیڈ پر آنے چاہییں۔ لیکن ایسا نہیں ہوتا۔
دوسری بات یہ ہے کہ اردو پیڈ میں تین اردو فانٹ شامل کی گئے ہیں،جن میں القلم تحریری،اردو نسخ ایشیا ٹائپ اور جمیل نوری نستعلیق شامل ہیں ۔ لیکن ان فانٹ کو ایڈٹ آپشز میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
براہِ کرم اس طرف توجہ دے کر اس کی اصلاح کی جائے۔
شاید میں اچھی طرح اس کو بیان نہ کر سکا ہوں لیکن آپ ان دونوں جگہوں پر تضاد کو خود چیک کر لیجیے۔
راقم
Bookmarks