السلام علیکم !!
ایکسپرٹس برائے کرم جلدی سے یہ بتا دیں کہ
میں انٹرنیٹ ڈائونلوڈ مینجر کے ٹرائل کو کیسے
بڑھائوں... پندرہ دن کا ٹرائل ہوتا ہے تو آج
آخری تاریخ ہے ..... اسے دوبارہ انسٹال کرنے کے
لیے مجھے ونڈو دوبارہ کرنا پڑے گی،، میں دوبارہ
ونڈو نہیں کرنا چاہتا... پلیز جلدی سے بتا دیں
کہ میں ٹرائل کو کیسے بڑھائوں اور یہ چلتا رہے ....
پلیز زرا جلدی ............ میری ونڈو کا سوال ہے(f)
Bookmarks