پہلے اسے مکمل سنیے
مخارج حروف کا بیان سنیے
ہدایات : پیارے اسلامی بھائیوں اور بہنوں نیچے دیے ہوے مخارج حروف کے بیان کے سبق کو اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ کون سا حرف کس مخرج سے پڑھا جاتا ہے اور اس کی ادائیگی کہاں سے کی جاتی ہے اگلی کلاس میں اس کی مزید وضاحت پیش کی جاۓ گی آپ کو کسی قسم کی پریشانی ہو فورا پوسٹ یا میسج کے ذریعے رابطہ فرمائیں یاد رکھیں آپ نے اگر محنت کے ساتھ خوب مشق کی تو اللہ کی رحمت سے امید ہے آپ بہترین قاری قرآن بن جائیں گے انشاءاللہ
مخارج حروف کا بیان ڈاؤن لوڈ کریں
قرآن تجوید سے پڑھیں ڈاؤن لوڈ کریں
کلاس ٢ کے لیے یہاں کلک کریں
توجہ فرمائیں تمام کلاسس کو ایک ہی سوفٹ وئیر کی صورت میں پیش کردیا گیا ہے
Bookmarks