السلام علیکم
دوستو میری مدد کریں
میں جب نیچے دی گئی سائٹ سے کوئی بھی چیز ڈاؤن لوڈ کرنے لگتا ہوں تو یہ میسج آ جاتا ہے,یہ میسج کس وجہ سے آ رہا ہے؟
میرے پاس انٹر نیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر ہے اور وہ مینے آج ہی انسٹال کیا ہے کیا اس کی وجہ سے تو مسئلہ نہیں ہو رہا؟؟
www.apphit.com
The server replies that you don't have permissions to download this file.
Bookmarks