qarihassan said: ارے سادہ کہاں تھی ساتھ میں چمٹا رکھا تو تھا۔۔۔۔ اس روٹی میں کیا بھرا ہوا ہے؟؟؟ qeema aur hara dhaniya hai is mein janab
~*.~Software Trial Version Ab Koi Masla he Nahi~*.~
shehzad iqbal said: یعنی اس کا مطلب ہے کہ آپ نے روٹی کے ساتھ ساتھ بات بنانا بھی سیکھ لی۔ اگر ایک لفظ بھی کم ہوتا تو آپ سمجھتے کی یہ کام میں بذاتِ خود کرتا ہوں۔۔۔۔ کو کہ میں نہیں چاہتا۔۔۔ یہ سمجھوں کی کا کیا مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ حسان بھائی اب تو روٹی کے ساتھ ساتھ آپ کو سالن بھی بنا کر دکھانا پڑے گا پھر ہم راضی ہوں گے۔ سمجھوں یعنی سمجھوں:d جی جی عنقریب یہ بھی کردکھائیں گے اللہ کے فضل سے
shehzad iqbal said: اعتراض یہ کہ کہیں سے نہیں لگ رہا ہے کہ روٹی بیوٹی پارلر سے ہوکر آئی ہے جو اس کے بارے میں ایسے الفاظ۔۔۔۔۔۔۔ بیچاری گرم گرم توے سے اتری ہے اور آپ کہہ رہے ہو نرم، نازک ، خوبصورت، مہہ جبیں، بل کھاتی اور پتا نہیں کیا کیا۔۔۔۔۔۔ ہاہااہاہاہاہاہاہاہاہاہا بیچاری بڑی مظلوم روٹی ہے
mhafeez said: wah....bahut he lazeez hai yar aap ki mehnat ki qadar kartey hain v.v.v.gud bro....is k saath ek aur bhe banaakar rakhdo jurwaan hojaaegee...** ہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہا
nahid said: bhai ji yehan to hum sab hi master aur judege hain ... Acche number mile hain to khush ho ker kuch aur bhi banae roti ke sath... مثلا؟؟؟
sanas said: جوابی چہرہ
farooqmuhammad2 said: hi بھت بری لگی ضرور آپ نے چکہ لی ہو گی میں نے صرف دیکھنے کو کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
nisar naz said: کمپوڈیا کا نقشہ تقریباََ ایسا ہی ہے بس تھوڑا سا کونے کا فرق ہو گا جرنل نالج پر محنت کی ضرورت ہے میں تو افغانستان کا نقشہ بنایا تھا
it.boy said: ab rishta acha aaye ga ap ka....hahahahah کہاں دوست ابھی تک نہیں آیا دعا کرنا ضرور
mhashmat1967 said: Itni Buri nahi hay. آپ نے چکھی جو نہیں
asif hafeez said: qeema aur hara dhaniya hai is mein janab ہوں چلو اب اس کو کھا لو ورنہ خراب ہونے کا خدشہ ہے
Bohat achi hai
نہ جانے کیوں۔؟
Forum Rules
Bookmarks