اسلامُ علیکم دوستوں۔ دوستوں مُجھے ایک مسئلہ پیش آرہا ہے ۔ میں جب کوئی فائل کا نام تبدیل کرتا ہوں تو مُجھے پیغام آتا ہے کہ اگر آپ نے یہ فائل تبدیل کی تو یہ فائل قابل استعمال نہیں رہے گا۔ نیچے دی گئی تصویر میں یہ مسئلہ واضح ہے۔ برائے مہربانی اس پرابلم میں میری مدد کریں کہ کسطرح میں اس پرابلم کو حل کرسکتا ہوں؟
شکریہ۔
Bookmarks