Congratulation Dear!
Congratulation Dear!
Buhat Mubarak ho
مسعود بھائی آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
آپ واقعی اس رینک کے مستحق تھے۔اور آج مجھے بھی بیحد خوشی ہے ۔اللہ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔
اور آپ کو دنیاوآخرت کی وہ تمام نعمتیں عطا کرے جس کی آپ نے کبھی تمنا یا خواہش کی ہو آمین
دعا ہے میری
کہ زندگی کی سبھی بہاریں
محبتوں سے یہ نم ہوائیں
تمہارے دامن سے کھیلیں ہر دم
کہ زندگی کہ ہر ایک پل سے
ہزاوں خوشیاں کشید کر کے
تم اپنے اندر سمیٹ لو سب
کسک کوئی بھی رہے نہ باقی
تمہارے دل میں
دعا ہے میری
تمنا کرتے ہو جن خوشیوں کی
وہ خوشیاں تمہارے قدموں میں ہوں
خدا تم کو وہ حقیقت میں دے
جو سوچا تم نے سپنوں میں ہو
bohat bohat mubarakbad qaboll ho
Chalo You zal bya Mubarak Shaa
الحمد اللہ رب العالمین
بے شک تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیئے ہیں، جو قادر ہے ہر چیز پہ۔ بے شک ہر عزت و ذلت صرف اسی کے ہاتھ میں ہے۔
محسود بھائی کاش کہ وہ الفاظ ہوتے کہ میں اپنی خوشی کا اظہار کر سکتا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں یہ خوشی نصیب فرمائی۔
کاش کہ میں آپ کو گلے لگا کر کہتا
آلیکا مبارک شہ
بہت بہت دلی مبارک باد بھائی آپ کے لیئے
شکریہ ڈان کہ میرے بھائی کے لیئےاتنا پیارا اور خوشی بھرا تھریڈ بنایا
محسود بھائی
تو جب بھی کوئی دعا کرئے
میرا رب تجھے عطاء کرئے
تیری جھولی خوشیوں سے بھری رہے
بن مانگے سب عطاء کرئے
تیرے ہاتھ اُٹھیں بعد میں
میرا رب پہلے وہ عطاء کرئے
آمین
Bookmarks