Ohh.................To Is Martaba Aap Ka Number Hai..........
Shehzad Bahi jawab Ka Be Cheni Se Intazar Rahe Ga......
Shukria
Ohh.................To Is Martaba Aap Ka Number Hai..........
Shehzad Bahi jawab Ka Be Cheni Se Intazar Rahe Ga......
Shukria
اقبال بھائی گئے کام سے آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا
اور
سلطانہ سسٹر بہت اچھے سوالات اور بہت پیارا تھریڈ بنایا ہے آپ نے بہت شکریہ
وعلیکم اسلام
ارے بہن جی آپ نے زحمت کی مجھ ناکارہ کا نمبرلگا کر، اور میں بھی کہوں کہ یہ مارچ کے شروع ہوتے ہیں چکر آرہے تھے، بائیں کیا دونوں آنکھیں پھڑپڑا رہی تھیں، گرمی لگ رہی تھی، پریشانی سی ہورہی تھی، کچھ موسم کے تیور عجیب عجیب سے تھے، جب بھی محسن سے بات کرتا یا یاد کرتا تو پانی میں چھری نظر آتی، اور تو اور محسود بھائی اردوبازار کے چکر پہ چکر لگا رہے ہیں اور وہ دیکھیں حسان بھائی وہ تو ان پیچ کھولے بیٹھے ہیں۔اب پتا چلا کہ ان سب بیماریوں کی ایک ہی وجہ تھی اور وہ یہ تھی۔
خیر وہ کیا کہتے ہیں کہ اوکھلی میں سر دے دیا تو موصلوں سے کیا ڈرنا
اب جب دینا ہی ہے تو انشاء اللہ دے دیں گے، اماں کی دعائیں ہیں ساتھ
اور جواب انشاء اللہ مارچ کی بتیس تاریخ سےپہلےپہلے پوسٹ کردوں گا۔
shahzad bhaiiiiiiiiiiii
ab to app gaye kaam se
meri shamt app ny hummad ny achi shuru ki thi pr main bach gaya
abi app se hisab kitaab chukta kroo ga
or kabi moka mila to hummad se b
her app pehly in sawalo k jawab do phr main puri team k sath hazir ota hoo
hahahah
بس بھائی سلطانہ سسٹر کی چھری سے بچنا مشکل ہی نہیں کافی ناممکن سا ہے
جی جی جب محسن کا انٹرویو تھا میں بھی ایسے ہی خوش تھا، پر اب دیکھو مجھے دیدہ عبرت سے
بے فکر رہو بھائی آپ کی بے چینی انشاء اللہ مارچ کی بتیس سے پہلے پہلے ختم کرنے کی بھرپور کوشش ہے۔
فصیح بھائی، آپ تو مجھے اس لائن میں نظر آرہے ہیں جہاں سے کچھ مدد ہوسکتی ہے، ۔
ارے واہ آپ نے تو ایک لائن میں میری پریشانی حل کر دی، مجھے ویسے ہی نظر آرہا تھا کہ میرا انٹرویو ہے، اب پتا چلا کہ کمال کا انٹرویوہے، چلو بھائی چلو کمال جلدی سے جواب تو
مجھے بھی شدت سے انتظارہے کہ کمال بھائی کب جواب دیں گے۔
جی بہتر سسٹر جی انشاء اللہ جلد
اچھا جی یہ تو
بس یار غلطی ہوگئی پر اب اس کا یہ مطلب بھی تو نہیں کہ ۔۔۔۔
بھائی شہزاد تو تب خواب خرگوش کے مزے لے رہا تھا جب ایک بج کر انسٹھ منٹ پہ آپ نے یہ پوسٹ کی
تمھاری اور محسن کی سوچ کیوں ایک جیسی ہے بھائی ۔
آپ سب سے پہلے پوسٹ نمبر چھ دیکھ لو۔
اللہ تیرا شکر ہے کہ پوسٹ نمبر چھ ہے، اور سانس جی آپ کا بھی شکریہ کہ اس صورت حال میں ساتھ دیا۔
پھر مجھے حکیم حماد نے منع کیا کہ ایسی چیزوں سے بچوں جن سے اصل کچھ اور نظر آئے۔ لہذا زومنگ مرر نہیں بھیجنا ہاں البتہ یار ایک مہینے کے لیئے کہو تو تمھیں اپنے خرچے پہ سرحد بھیج دیتا ہوں اپنے آبائی گاؤں، سیر سپاٹے کرو گھوموپھرو برف باری کے مزے لو ، ۔
Shehzad bhai Sultana ke waron ka jawab dena asan nhi hai bhai zara dihaan naal..
Bohat he zabardast sawalaat sultana sis hamesha ki tarhan
Mir is BAck.............
Ary pa ge murga phasa huva ha aur mujay pta he nahi chalo yar ma ap ko chore du yeh tu hu hey nahi sakta ....
Sultana Sis Geooooo Geooooooo hzaro Sale tum ne mera kame buhat Asane kr deya ha..
Ap soch b nahi sakte es skare ko dekh kr mujay kite kushi hu rahe ha Ary shezada Sahib ap ke liye tu kuch question ma b post kro ga..
Bookmarks