Masood bhai Ki Murgi Beemar Huwi
.
.
.
.
Tu Mugri K Theek Hone Par inho nay 1 "Cow"
Zibah Kardi.
Masood bhai Ki Murgi Beemar Huwi
.
.
.
.
Tu Mugri K Theek Hone Par inho nay 1 "Cow"
Zibah Kardi.
Teacher: Tomorrow There will be a Lecture on Sun.
Everyone must attend it.
Masood bhai: No! I will Not be Able to Attend it.
Teacher: Why?
Masood bhai: My mother will not Allow Me to Go So Far.
3 Dost Class mei bohat shor kar rahe te . . , Master Sahab ne tino ko zamin pe seedha litha kar cycle Ki Tarha Pao chalane ki saza di . . .
Torhi der bad Haseeb ne pao chalana band kia to master ne gussay mei pocha pao chalana kiun band kia . . ?
Haseeb: Sir meri chain utthar gaye ....
Hahahaha Geo Haseeb
ایک بار حسان بھائی دعوت کے لیئے گھر لے کر چلے گئے ، اب ہمیں کیا پتا کہ گھر والے پہلے ہی مفت خوروں سے تنگ تھے۔
گھر پہنچ کر حسان بھائی پوچھتے ہیں کہ کیا پکایا ہے
جواب ملا۔۔ زہر
حسان بھائی بجائے کسی ایسے ویسے اظہار کے کمال برادشت سے کہتے ہیں
یار حماد اصل میں ہمارے ہاں ایسی ہی عالمانہ فاضلانہ طریقے سے بتایا جاتا ہے۔
حماد وہ کیسے حسان بھائی؟
حسان بھائی۔ اب دیکھو کہ زہر کو فارسی میں محل کہتے ہیں اور محل کو الٹا پڑھو تو لحم بنتا ہے اور لحم عربی میں گوشت کو کہتے ہیں
لہذا ثابت ہوا کہ آج گوشت کا سالن بنا ہے۔
محسود بھائی گاڑی میں جارہے تھے
سامنے والی سیٹ پر بیٹھی ایک خاتون کے پاس چھوٹا بچہ رہ رہا تھا وہ خاتون بچے کو کہتی ہیں کہ بیٹا چپ ہوجاؤ اور بسکٹ کھاؤ ورنہ میں یہ بسکٹ سامنے والے انکل کو دوں گی۔ جب یہ بات اس خاتون نے چار پانچ مرتبہ کی تو محسود بھائی غصے کے عالم میں کھڑے ہوئے اور کہنے لگے
ارے جو فیصلہ کرنا ہے جلدی کرو میں بسکٹ کے چکر میں چار اسٹاپ آگے نکل چکا ہوں۔
سسٹر سلطانہ اور سسٹر عظمی پیپر دے کر اسکول سے باہر نکلتیں ہیں تو
سسٹر سلطانہ پوچھتی ہیں
پیپر کس چیز کا تھا
سسٹر عظمی میرا خیال ہے میتھ کا تھا
سسٹر سلطانہ کہتی ہیں تمھیں کیسے پتا؟
سسٹر عظمی ۔ وہ ساتھ میں فاطمہ آپی تھیں تو ان کے پاس کیلکیولیٹر نظر آیاتھا
hahahahahahaha
hahahaha
Shehzad Bhai Buhat hi zabardast effort hai ap ki!
Shehzad: Hello kon bol raha hai?
Other side: Ji, main bol raha hon.
Shehzad: oye ye to kamal ho gia,
idhar se bhi main hi bol raha hon.
Bookmarks