سلام ایکسپرٹس۔
دوستوں کیا کوئی کوئی ایسا طریقہ بتا سکتا ہے جسکے ذریعے جف فارمیٹ کی فائلوں کو ایک ساتھ اکھٹا کیا سکتا ہے اور نئے تھریڈ میں پوسٹ کیا جاسکتا ہے؟ ج پی جی کی فارمیٹ فائیلیں کافی بڑھی ہوتی ہیں اور ایک تصویر پوسٹ کیا جاسکتا ہے۔ پلیز میری مدد کریں۔
شکریہ۔
Bookmarks