اسلام علیکم جزاک اللہ بہت اعلٰٰی نصیحت ہے اس حدیث مبارکہ میں
اللہ الھادی الکریم ہم سب کو پنجگانہ نماز باجماعت مساجد کو آباد کرنیوالا نمازی بنائے
رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ذیشان ہے کہ نماز ایسے ادا کرو جیسے مجھے ادا کرتے دیکھتے ہو
"صلوکما رائیتمونی اُصلی رواہ البخاری"
ہم اپنی نمازوں پر تحقیق وجستجو کرکے اسکو سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کے عین مطابق بنالیں
تو ہم اسکا اجرعظیم اللہ العظیم سے پائیں گے کہ یہی مسلمان کے لائق ہے کہ بہترین اسوۃ حسنہ پر عمل کرے
اوربہترین اسوۃحسنہ صرف اورصرف ہم سب کے آخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم ہی کا ہے
اللہ تعالٰی عمل کی توفیق اوراسوۃ رسول صل اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت اورتحقیق کی لگن عطا فرمائے آمین
Bookmarks