اسلام علیکم
میرا کمپیوٹر بہت ہنیگ ہورہا ہے میں جب بھی فائر فوکس کھولتا ہوں تو بہت ہینگ ہوجاتا ہے یا یاہو یا انٹرنیٹ ایسپلورر کھولتا ہوں تو بہت ہینگ ہوجاتا ہے حالانکہ کمپیوٹر بھی کافی فاسٹ والا لیا ہے پلیز کوئی بتائے گا کہ یہ کیا مسئلہ ہوسکتا ہے اسپیڈ یہ ہے۔
Intel D945GNT
2.6 Celeron Processor
1 GB Ram
128/256 MB Display
اب بتائے کہ ایسا کیوں ہورہا ہے۔
مجھے انتظار رہے گا
اللہ حافظ
Bookmarks