[/size]]اسے صدمے... سے کل دوچار کر کے میں بھت رویا
اسے پھولوں سے کل بے زار کر کے میں بھت رویا...
عقیدت مند تھا وہ اور تھا میں اس کا دیوانا...
تعمیر اک نفرتی دیوار کر کے میں بھت رویا....
میں اس پر اور وہ مجھ پر اچھالے گا بڑا کیچر..
ھسیں چھروں کو یوں بیمار کر کے میں بھت رویا...
اپنے جرم سارے ھنستے ھنستے ٹھونس دے اس پر...
ذلیل اس کو سر بازار کر کے میں بھت رویا...
---حافظ مظفر محسن---گاوں سے وہ تانگے پر چلی تو میں بھی چل نکلا...
اور اس کا آخری دیدار کر کے میں بھت رویا....[/SIZE]
Bookmarks