Jazak Allah "Great sharing" thanks for it
G aap ki ya bahut achi sharing hy pasand b aae aap ya bat batana bhool gai k "Her namaz k baad ayat-ul-kursi ka wird krny wala maut k waqt us ka aik apun dunya mein jub k dusra paun janant mein hota hy"....ALLAH hum sb ko bakhish dy aur naik amal ki taufeeq dy ..ammin
masha'allah bahut achi fazeelat bayan kia hai aap ne ayat-al-kursi ki subhan'allah ub se mai bhi aayat-al-kursi ke vird ko apni zindagi mai shaamil karungaa.........
AAP SAB SE GUZAARISH HA
MERE PYAARE BHAI "Muhammad Ahsan" (MARHOOM)KE LIYE DUA E MAGFIRAT KIJYE GAA ALLAH UNHEN JANNAT UL FIRDOUS MAI JAGA ATAA FARMAAYE..
لفظ معجزہ کی سادہ سی تعریف یہی ہوسکتی ہے کہ
وہ انبیاء کرام کا وہ عمل یا کام جو کہ انسانی عقل اور سوچ سےبڑھ کر ہے۔ اچھی شیئرنگ ہے اور واقعی آیت الکرسی کے بے شمار فضائل ہیں پر آخری میں جو معجزہ کی تشریح ہے اس کو ایڈٹ کرلیں تو مناسب رہے گا۔
شیئر کرنے کا شکریہ
انبیاء کرام کے علاوہ کسی بھی نیک پرہیزگار شخصیت کے ایسے عمل کو کرامت کہہ سکتے ہیں پر معجزہ نہیں۔
بہت اچھا تھریڈ ہے
اور فضائل بھی اچھے بیان کئے گئے ہیں آیت الکرسی کے
مگر میں بھی شہزاد بھائی کی تائید کے طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ وہ عجیب و غریب کام جو عادۃً ناممکن ہیں، اگر نبوت کا دعویٰ کرنے والے سے اس کی تائید میں ظاہر ہوں تو ان کو معجزہ کہتے ہیں۔ جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عصا (لاٹھی) کا سانپ ہوجانا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مردوں کو جلا دینا (زندہ کرنا) اور ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات تو بہت ہیں ۔ ان میں سے معراج شریف بہت مشہور معجزہ ہے۔
اور اسی طرح :اولیاء اللہ سے جوبات خلاف عادت صادر ہو اسے کرامت کہتے ہیں
جزاک اللہ خیرا
nice sharing
Thanks for sharing...
Great Sharing nice janab
میرا بھی یہی موقف ہے کہ معجزہ نبی سے صادر ہوتا ہے جبکہ کرامات اولیا اللہ کی جانب سے ہوتی ہیں۔
Bookmarks