Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 10:53 PM. Reason: ---
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:25 PM.
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:30 PM.
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:38 PM.
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:45 PM.
سب سے پہلے تو اللہ کا شکر ہے کہ ان دنوں اتنی پریشانیوں اور مصروفیات کے باوجود یہ تھریڈ مکمل ہوا۔ پھر یہ کہوں گا کہ واقعی اس انٹرویو کا کہنے کے بعد پچھلے ہفتے بھائی کے ساتھ جو حادثہ ہوگیا تب یقین ہوگیا تھا کہ اب نہیں کرسکوں گا پر کوشش تھی کہ میں یہ کام کرؤں بس اللہ نے ہمت دی اور مکمل کر ہی لیا یہاں پر میں حماد کا خصوصی شکریہ ادا کروں گا کہ جنرل نالج کے سوالات میں اس نے کافی مدد کی یہ سوال ڈھونڈنا یا بنانا دماغ گھومانے کا کام ہے پر حماد نے بہت اچھے سوال بنائے ۔ شکریہ حماد
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:50 PM.
آج ایک دوست کی سنائی ہوئی بات دن میں بہت یاد آئی۔
تو بات کچھ یوں تھی کہ
آرمی وار کالج میں پروفیسر صاحب نوجوانوں کو سکھا رہے تھے کہ اب جنگیں ٹیکنالوجی کے زور پہ لڑی جائیں گی کمپیوٹر کا بٹن پریس کیا اور میزائل فائر۔ ایک اسٹوڈنٹ کھڑا ہوا اور کہا سر اگر ہم دوران جنگ بٹن پریس کرنے والے ہوں کہ لوڈ شیڈنگ ہوجائے تو؟
بس یہی کچھ آج میرے ساتھ بھی ہوگیا کوشش تھی کہ صبح آفس جانے سے پہلے پوسٹ کردوں پر کے ، ای ، ایس ، سی والے تیز نکلے اور پھر وہی ہوا جو لوڈ شیڈنگ کی صورت میں میزائل کا ہونا تھا۔
پر دوستو آخر کار سسٹر عظمی پر انٹرویو کا بم گر ہی گیا۔
تو سسٹر اب ہمیں ہے آپ کے جوابات کا انتظار
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:55 PM.
سسٹر عظمی امید ہے آپ انٹرویو کو انجوائے کریں گی۔
سوالات کا مقصد آپ کا یا کسی بھی ممبر کو پریشان ، تنگ کرنا ہرگز نہیں ہے۔
اور سوفٹ کاپی آپ کو چاہیے یا دیکھ دیکھ کے لکھیں گی۔
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:57 PM.
جناب انٹرویو کچھ زیادہ لمبا نہیں ہوگیا?
خیر سانو کی
اس کی فکر تو ان کو ہو گی جو چھری کے نیچے آئے ہیں
شہزاد بھائی آپ نے بہت محنت کی ہے اس تھریڈ پر
تھینکس یو ویری مچ
hhmmm iss muhtasar interview k jawabat kab post kare gi sister....
Hahaha
Allah aapko himat dain.
Bohat aasaan sawaal hain.
Bookmarks