wesey agar pakistan jeet jata tu wo bhi bata dey key kitney vote collect howey they us kliye???
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
nice jinab
good job
اسلام و علیکم رائیڈر بھائی
میں تو بس اتنا کہوں گا کہ ہم میچ ہار گئے اس کا مجھے بہت دکھ ہے بہت زیادہ پر خوشی اس بات کی بھی ہے کہ انگلینڈ ورلڈکپ لے گیا اور آسٹریلیا ہار گیا چلو ہم نہ لے جا سکے تو آسٹریلیا بھی تو نہیں لے کر جا سکا نہ ورلڈ کپ دل کو یہ آس دے کر ہی خوش ہو جاتے ہیں ہم۔۔۔
وعلیکم و السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی سسٹر جی رزلٹ تو انائوس ہوچکا ہے نیچے دئیے ہوئے لنک پر وزٹ کیجئے شکریہ
http://itdunya.com/showthread.php?t=195136
Bookmarks