.
.
Links / Resources
- Contact PTA (080055055) and ask them to ban Facebook in Pakistan
- Delete Facebook Account Permanently (Use method Here, Here or Here)
- Contact Facebook and ask them to remove the page
- Contact Ministry of IT and Telecom, Jang Newspaper, Geo News, Dawn, Dunya TV, NawaiWaqt and other news channels/ newspapers and ask them to pressurize Govt to take action against Faebook.
- Contact Saudi Arab Authorities to ask them to block Facebook in SA using This Form or email at block@internet.gov.sa
Last edited by Afridi; 21st May 2010 at 08:53 AM.
Updates (This section will be updating continuously)
Last edited by Sohail; 19th May 2010 at 12:34 AM.
بہت بہت شکریہ سہیل بھائی. یہ آپ کی
بہت اچھی کاوش ہے. اللہ آپ کو جزائے خیر دے
شکریہ
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
وعلیکم سلام
سہیل بھائی نیں بہت ہی اچھا پیغام دیا ہے اب اس پر عمل کرنا اور اپنی دوستو کو بھی عمل کرنا ہمارا بھی حق بنتا ہے اب نظر لگائی ہوئی ہیں فیس بک کی انظامیا پر وہ کیا ایکشن لیتے ہیں ورنہ فیس بک کے علاواہ اور بھی ویب سائیٹ ہیں
Best Regards
BHT Shukria
Walikum salam
facebook bilkul pakistan main block honha chai hai
or Agar complete facebook pakistan main block nahi ho
sab pakistani muslim bahi facebook use karnha chor dah
AAK MUSLIM HONHA PER HUMAIEN YAH KARNHA CHIA HAI
Kia hum log aik facebook chor nahi saktha Apnha pyra Nabi SWA ka lie
AAP SWA nah umhat ka lie kia kuch nahi kia kaitnha taklefan katha apnha umat sa kaitnha pyar kartha tha
Sab sa phela aisa Kafro ka sir kat danha chai hai
Agar yah nahi kar saktha kam sa kam Facebook ko chor do Hamesh ka lie.
بہت زبردست سہیل بھائی انشا اللہ اس کا اجر اللہ پاک آپ کو ضرور عطا کریں گے
بہت ہی زبردست اور معلوماتی تھریڈ بنایا آپ نے فیس بک کے بائیکاٹ کے لئے
میں انشا اللہ عہد کرتا ہونکہ تا عمر کبھی بھی فیس بک کا اکائونٹ استعمال نہیں کرونگا
کیونکہ یہ لوگ ماننے والے نہیں یہ ایسی حرکتیں پچھلے چار مہینوں سے کر رہے ہیں
اس پر عالم آن لائن پر بھی پروگرام ہوچکا ہے لیکن نہ ہی پی ٹی اے اور نہ ہی گورنمنٹ لیول
پر اس کا کوئی ایکشن لیا گیا کہ فیس بک پر بے شمار ایسے گروپ بنے اور ختم ہوگئے
جنہوں نے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وعلی وسلم کی شان میں گستاخیاں کی اور اس پر
تمام مسلمانوں نے زبردست احتجاج بھی کیا لیکن فیس بک انتظامیہ نے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا
اور صرف یہ جواب دیا کہ ہمارے اس فورم پر یعنی فیس بک پر تمام لوگوں کو آزادی اظہار کا حق حاصل ہے
اور ہم کسی کو بھی نہیں روک سکتے وغیرہ
بائی جان یہ تو جنگ کرنے کی بات ہوئی یہ بات کوئی جھوٹی یہ ایک ایشو نین ہے جو باتوں سے ختم ہوگا اور پیچ ختم کردیا گیا تو سب کچھہ ٹیک ان لوگو کو فاسی پہ لٹکیا جائی جنونیں یہ حرکت کی ہے اگر ہم پاکستان سے ٹیلی نار کو ختم کرتے اور مسلم ملک ڈینمارک کے سفارت خانی بند کرتے آج یہ دن دیکنے کو نیں ملتا
Main ne apna acount delete kar dia hai face book se... bcoz I LOVE Muhammad (PBUH)... I LOVE Muhammad (PBUH)... I LOVE Muhammad (PBUH)...
............Aim.......Anti.....Hackerz............ If...You...Wana...Contact...at
...>.>..>.>..>..> Phone/Mobile Not Allowed.......ITD Team<.<.<.<...<....
Jazak Allah brother
Bookmarks