اسلام علیکم ! ایک اور تھریڈ حاضر خدمت ہے
میں نے پوری کوشش کی ہے کہ مزاح کے پہلو کے ساتھ ساتھ کچھ پیغام بھی دوں
ایک بات بتاتا چلوں یہ لکھنا کوئ آسان کام نہیں ہے بہت ہی محنت اور دماغ کو کھپانا پڑتا ہے اور ہر پہلوکو سامنے رکھنا پڑتا ہے تاکہ تسلسل قائم رہے
کہانی کے اندر جتنی زیادہ کردار ہوں گے لکھنے والے کو اس سے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے
اس تھریڈ پر میں نے جتنی محنت کی ہے وہ آپ کو پڑھ کر سمجھ آجائے گا
اپنی آراء سے ضرور آگاہ کیجئے گا
دعاؤں کا طلب گار (لاسلکی)
Bookmarks