اسلام علیکم
دوستوں کافی عرصہ بعد اس سیکشن میں وارد ہوا ہوں اور اسکی وجہ یہ ہے
کہ میرے بہت ہی چہیتے دوست نے آج اپنے سات ہزار پوسٹ مکمل کرلی ہے جس کے بارے
میں وہ خود کہتے ہیں*کہ :
تو ہم اپنے حماد بھائی کو اتنی تیزی کے ساتھ پوسٹ سات ہزار تک پہنچانے پر دلی مبارک بادلو بھائی ساڑھے پانچ ماہ کے مختصر سے عرصے میں ، میں نے اپنی پوسٹس کو چہ ہزار سے سات ہزار تک پہنچا لیا ہے۔ مجھے یاد ہے وہ وقت جب میں بہت ہی سست ہوتا تھا۔ اور خوب ٹکا کے پوسٹس کرنے کے باوجود تین چار دنوں سے پہلے ایک ہزار پوسٹس کراس مشکل ہی کر پاتا تھا۔ اب الحمد اللہ انتہائی تیزی سے پندرہ دسمبر کو چہ ہزار پوسٹس کے بعد اب اٹھائیس مئی کو سات ہزار پوسٹس کراس کر چکا ہوں۔ الحمد اللہ۔ اپنی پرانی روایات کے عین مطابق یہ سات ہزارویں پوسٹس بھی چوراہے کے آنر اور سارے ممبرز کے نام، چوراہے کے ہی تھریڈ میں۔
یہ رہا ایک لنک جس میں ڈان بھائی نے مٹھائی پیش کی تھی مجھے چھ ہزار پوسٹس پر۔
اور اوپر تاریخ بھی نظر آ جائے گی آپ کو۔ کیسی لگی میری سپیڈ؟
اب انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ اس سال کے آخر تک آٹھ ہزار کے قریب بھی ہو ہی جائیں
http://www.itdunya.com/showpost.php?...ostcount=22577
پیش کرتے ہیں....بہت بہت مبارک ہو حماد بھائی آپ کو....
وسلام
مسعود
Bookmarks