from aaj news
لاہور : لاہور کے چھ نوجوانوں نے فیس بک کی طرز پر مسلم دنیا کیلئے نئی ویب سائٹ لانچ کر دی۔ ملت فیس بک ڈاٹ کام کے نام سے شروع ہونے والی ویب سائٹ پاکستان کی پہلی سماجی تعلقات کی ویب سائٹ ہوگی جس کا مقصد پوری دنیا کے مسلمانوں کو گستاخ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خلاف یکجا کرنا ہے۔ ویب سائٹ بنانے والوں کا کہنا ہے کہ وہ دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ ملت فیس بک کو ممکن حد تک امریکی فیس بک جیسا بنایا جا سکے۔ گزشتہ تین روز میں چار ہزار تین سو لوگ ویب سائٹ کے ممبر بنے ہیں۔
updated on 3-6-2010
site stats
* Members: 153291
* Blogs: 559
* Photos: 16897
* Polls: 287
http://www.millatfacebook.com/
Bookmarks