اسلام و علیکم
میں ایک بار پھر حاضر ہوں .کیوں؟
کیوں کے ہمارے آ ٹی دنیا کے ایک بہت ہی پیارے اور سینیر ممبر نے اپنے 1000 پوسٹ مکمل کر لئے ہیں
جی ہاں بلکل اور وہ ہیں
S_baig
آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو ..الله آپ کو خوش رکھے..
لو جی میں نے تو اپنا کام کر دیا اب آپ بھی ان کو مبارک باد دیں
Bookmarks