ارے ارے ارے
پٹھان ہو تو کیا ہوا
(f)
صرف آپ ہی تو پٹھان نہیں ہو
یہ سب لوگ بھی تو پٹھان ہیں۔
یار یہ مبشر بھائی تو پٹھان کی بات کر رہے ہیں
میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کی جماعت کون کروائے گا
آپ کرواؤ گے یا مبشر بھائی
تو یہ پہلی صف ختم ہوئی
ویسے بھائی ہم سب مسلمان پہلے ہیں اور قومیت بعد میں آتی ہے۔
برا مت ماننا
اور عظمیٰ سسٹر
بھول گیا
اوہ یاد آ گیا
مگر لکھ نہیں سکتا
چلیں بول دیتا ہوں
۔
Many Congrats to Uzma on completing Dynamic 3000 Posts !!!!!!!!!!!!!!!!!
Bookmarks