Mashalallah subhanallah jazakallah
Mashalallah subhanallah jazakallah
جزاک اللہ
روحانیت حاصل کرنے کے یہ سلسلے بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔لیکن اب ان سلاسل میں بہت سی ملاوٹ ہو چکی ہے۔۔۔۔الّا ماشاءاللہ۔۔۔۔
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ سب زیادہ بدعت بھی صوفی ازم کے لبادے میں کی گئی۔۔۔۔۔اللہ ہمیں حق کی پہچان نصیب فرمائے۔
خوبصورت سوالات اور خوبصورت جوابات
بیعت کسی سے اور تعلیم کسی سے
اچھے سوال و جوب ہیں تصوف کو سمجھنے کیلئے۔
بہترین faq
یا ر ب تیر ے محبو ب کی شبا ہت لے کر آیا ہوں
حقیقت اس کو تو کردے میں صورت لے کر آیا ہوں
Jazak ALLAH Khair
پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ
شیخ کا اسی طرح ادب کرنا چاہئے جس طرح صحابہ رضی اللہ عنہم حضور ﷺ کا کیا کرتے تھے؟
bohat hi zabardust...
MashaAllah
good post
السلام علیکم۔ بھائی ! ماشاء اللہ آپ نے ایک اچھا سلسسلہ شروع کیا تھا، اس کو مہربانی کرکے چلائے رکھیں۔آج کا دور بڑا ہی مشکل دور ہے۔ اس میں ہم مسلمان اپنے ٹریک سے ہٹتے جارہے ہیں۔ نئے نئے فتنے جنم لے رہے ہیں اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے نئے نئے "سکالر" معرضے وجود میں آچکے ہیں جو بات بات پر فتوے اور بے ادبیوں کی بھرمار کیے ہوئے ہیں۔
جزاک اللہ
MASHA'ALLAH BHOT ACHI POST HE
Bookmarks