Brother koi jhamela nahi hay
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
بال جبریل سے ایک قطعہ
Iqbal ke Parastar kahan kho gaye hain ??
Thanks Asad bhai.
Great work........... Pata nahi kahan hain Main to khud yahi soch raha hon
ڈھوندتا پھرتا ہوں اے اقبال اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
دلِ مردہ دل نہیں ہے اسے زندہ کر دوبارہ[/color]
کہ یہی ہے امتوں کہ مرضِ کہن کا چارہ
ترا بحر پر سکوں ہے یہ سکوں ہے یا فسوں ہے
نہ نہنگ ہے نہ طوفاں نہ خرابئ کنارہ
تو زمینِ آسماں سے ابھی آشنا نہیں ہے
نہیں بے قرار کرتا تجھے غمزہ ستارہ
تیرے نیستاں میں ڈالا مر ے نغمہ سحر نے
مری خاک پے سپر میں جو نہاں تھا اک شرارہ
نظر آئے گا اسی کویہ جہانِ دوش و فردا
جسے آگئی میسر مری شوخئ نظارہ
قلندرانہ ادائیں سکندرانہ جلال
یہ امتیں ہیں جہاں میں*برہنہ شمشیریں
great thread
sooooo nice
نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری
رہا صوفی گئی ، روشن ضمیری
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ
نہیں ممکن امیری بے فقیری
بال جبریل
السلام علیکم
ذیشان عمر بھائی آپ نے یہ بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کر رکھا ہے . اس پر میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں
لیکن میرے خیال سے لوگ اس طرح اقبال کو صحیح طرح نھیں سمجھ سکتے کیونکہ وہ اقبالیات کو بہت ہی مشکل چیز سمجھتے ہیں. تو کیون نہ اس سلسلے میں* شاعری کے ساتھ ساتھ شعروں کی تفہیم بھی کی جائے. اس طرح پڑھنے والوں کو آسانی رہے گی اور وہ اقبال کی شاعری سے مستفید ہو سکیں گے
Bookmarks