pasand karney or comment denay ka bohat shukria es ka faesla tu Shaheen bhai hi karein gein ......unhon ne kahaa hai ke yeh kea....men or khawateen .........., es door men etnay achay Shaheen kahan hain warna darkht se fakhta urey Shaheen ne uchak le.........omed hai aap aienda b hosla aafzai jarey rakhein gein
bouhat achi post ha
Akhir ye to pata chal hi gaya na k
DOCTOR bhai JAHAZ HAIN (pakistani neher k pull nichey fly kartey hain )
............
thanks for in tamam k taroof ka
بہت ہی زبردست اور سچ کا استعمال کر کے چار پانچ چاند لگاکر تھریڈ پڑھنے کا مزہ ۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔
شاہیں کو پایلٹ بنا کر ،ظالم نے ڈایرکٹ دوسرے سایٹس پر حملہ کر کے ۔۔۔۔سوری۔۔۔۔۔ممالک پر حملہ کر کے مال غنیمت ہاتھ میں سمنبھالتے ہوئے ۔۔۔۔ شاروخ خان کے دل والے دلہن۔۔۔۔۔۔۔ یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لے جاینگے۔۔۔۔ کا ریکارڈ تھوڑ کر اپنا
ریکارڈ قایم کر دیا۔۔۔
ریل لایٹ کو بلندی پر پرواز کرنے کے چکر کبھی نہیں آتے یہ تو نسوار کے چکر ہے
ایڈیٹر شاہد کو میں یہ مشورہ دونگا، زیاہ فایرینگ سے گریز کریں ، ورنہ جوابی کاروائی میں جھیل کی صلاخیں ملی گی ۔۔۔۔
ڈاکٹر نے ایک بندے کو جعلی دوائی دے کر ، بندے کو چار دن کی بخوشی، ۔
جنگھاڑنا چھوڑدو، دوائی کا استعمال درست کر دو۔
سہیل کے پی ایمز کی تعداد بڑھنے سے پی ایم فلو لگے کا خطرہ ، ماہرین
ماہرین کا کہنا ہے ۔۔۔ان کی پی ایمز کا جایزہ لے کر ،ہمیں یہ معلوم ہوا، کہ پی ایم سینڈ اور ریسوڈ میں سے زیادہ تر تعداد فی میل کی ہے ، جس پر ان کو جرمانہ بھی کیا جاسکتا ہے ۔
ہیلی کاپٹر کے بارے میں لکھنے سے گریز کرو ، کیونکہ آجکل پاکستان کے ہیلی کاپٹر ز بہت خطرنا ک ہو چکے ہیں
خیر یہ تو مزاق تھا آپ کی اس تھریڈ کی جتنی بھی تعریف کی جائے اور آپ نے جن جملو ں کا ستعمال کیا ہے اس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آپ کسی چیز کے اوپر بھی لکھ سکتے ہے۔۔۔۔چاہے وہ مشرق ہو یا مغرب ،شمال ہو یا جنوب۔۔۔۔۔
وسلام۔۔۔۔۔ ،
بھائی صاحب یہ میں نے اپنے بارے میں نہیں لکھا تھا یہ تو میں نے چوہدری شجاعت کے بارے میں لکھا تھا کیونکہ ڈاکٹر مشرف نے اسکو ۔۔۔۔بھٹو لین کی جعلی گولیا دی تھی ۔۔۔۔جس کی وجہ سے ان کو چار دن کی بخوشی ہوئی ۔۔۔
اور باقی رہا ۔۔۔۔ٹرمینٹر کے بارے میں ۔۔۔ ہمارے اوپر گن شپ ہیلی کاپٹرو نے کچھ نہیں کیا ، تو آپ کی گولیاں کیا اثر کریں گی ۔۔۔۔مسکراتے ہوئے۔۔۔
Bookmarks