thanx 4 sharing
thanx 4 sharing
Pakistan tour of England, Tour Match: Marylebone Cricket Club v Pakistanis at Lord's,
Best Regards
ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے میرلیبون کو شکست دیدی
لندن: لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے میرلیبون کرکٹ کلب کو چھ رنز سے شکست دے دی۔ لارڈز لندن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو تریپن کے اسکور پر شاہ زیب حسن چونتیس رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ کامران اکمل بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور دو رنز بنا کر محمد نبی کا شکار بنے۔ عمر اکمل نے اکیاون رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پینسٹھ رنز اسکور کئے۔ کرس ہیرس نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں میریلیبون کرکٹ کلب کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو انسٹھ رنز بناسکی۔ ایزن بلزارڈ نے تہتر اور برائن لارا نے سینتیس رنز اسکور کئے۔ عمر گل اور شعیب اختر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
Pakistan tour of England, Tour Match: Kent v Pakistanis at Canterbury, Jun 28-30, 2010
Dekhte hain ka Pakistan aaj keya Karta ha
Ali Akbar Bhai & Mohsin Bhai Thanks for info...
Bhai me apki bat se agree kerta hon but Misbha se to hamare ye players ache hain, rahi bat Yousif ki to ab wo available nahi hai or Younis se PCB pata nahi koi badla le rahi hai, isliye ab jo players hain wo yehi hain isliye inme se koi khami nikalna ab band karen karen plz Bhai, inke liye ab dua karen..
Pakistan tour of England, Tour Match: Kent v Pakistanis at Canterbury, Jun 28-30, 2010
Pakistanis 218/6 (58.0 ov)
Fawad Alam ko ya kyoun Khela Rahe hain? aap ka Pass es ka jawab ha
Pakistan tour to England
Jun 28-30, 2010 (3 days match)
Side Match: Kent v Pakistanis at Canterbury
Pakistanis 263/6 (69.0 ov)
Umar Akmal batting on 122 off 225 balls
Abdur Rehman battin on 22 off 103 balls
اعجازبٹ کی فلاسفی کے مطابق...
فواد عالم کو اس لیے ٹیم میں جگہ دی گئی ہے کہ
اسکا ٹیسٹ کرکٹ میں بلے بازی کا اوسط ہے 41.66 جس میں ایک
100 رنز کی باری بھی شامل ہے
جبکہ اسکا ون ڈے کرکٹ میں بلے بازی کا اوسط ہے 40.87 جس میں
2 مرتبہ 50 رنز کی باری کھیل چکے ہیں
اور میرے مطابق تو یہ صرف سفارش کی بنیاد پر ہے
سفارش (پرچی سسٹم) کے تحت فواد عالم کی سلیکشن ہوئی ہے
آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟؟؟؟
.
Bookmarks