اسلام وعلیکم بھائی جان
مجھے فوٹو شاپ اور کول ڈرا کے سیٹ اپ چاہیے۔۔ میں نے کافی لنک چیک کیے لیکن وہ سب ایکپسائر ہوچکے ہیں، جب سارا ڈاؤن لوڈ ہوجاتا ہے تو ایریر آجاتا ہے کہ لنک کرپٹ ہوگیا ہے،، اتنا ٹائم اور ڈاؤنلوڈنگ کہ باوجود بھی سافٹ وئیر نہیں ملے۔

اسلام وعلیکم سب پیارے پیارے دوستوں کو
میں نے یہ فورم فورم نیا نیا استعمال کرنا شروع کیا ہے، ماشاءاللہ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اور انشاءاللہ ملتا رہے گا
مجھے فوٹو شاپ اور کورل ڈرا سافٹ وئیر چاہیے ، میں نے پورا فورم چھان مارا لیکن کوئی حل نہیں نکلا دو لنک ملے اتنا ٹائم اور ڈاؤن لونڈ کہ بعد جب اوپن کیا تو وہ فائل کرپٹ نکلی۔۔۔۔
سو پلیز چھیتی چھیتی مجھے یہ دونوں سیٹ اپ سینڈ کردیں
اللہ حافظ
Bhai
IT Dunya Me KHUSH AMDEED !!
AAp ka MAsla Mods INSHALLAH boht jald hal kr dain gay.. You just stay Tuned to ITDunya.. Thanks
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
w/salam...
adobe photoshop cs3 portable
اسلام وعلیکم
شکریہ سب کا
آئی ٹی بواۓ آپ نے جو لنک دیے اُس کہ لیے بہت بہت شکریہ
لیکن اُن میں سے کورل ڈرا کا لنک ویلڈ نہیں ہے
اللہ حافظ
Bookmarks