بھائی میں ایم ایس ورڈ کی شارٹ کیز کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں پلیز ھلپ می۔ جیسے تمام ٹکسٹ کو بڑا کرنے والی کی اور وعیرہ وعیرہ
بھائی میں ایم ایس ورڈ کی شارٹ کیز کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں پلیز ھلپ می۔ جیسے تمام ٹکسٹ کو بڑا کرنے والی کی اور وعیرہ وعیرہ
Please Visit This Thread
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=100104
Yeh Check Karain. PDF mian Hay
ویسے تو آپ کے سوال کا جواب مل چکا ہے پھر بھی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہوں اگر سارے الفاظ بڑے کرنے ہوں تو سارے ٹیسک کو منتخب کرو پھر کنٹرول کے ساتھ بڑے بریکٹ کو پریس کرو سیدھے ہاتھ والے کو تو وہ ایک ایک پو۱ئنٹ لفظ کو بڑا کرتا جائے گا اسی طرح اگرالٹے والے بریکٹ کو پریس کرو گے تو لفظ کو چھوٹا کرتا جائےگا۔
اگر آپ کا مطلب سارے ٹیسکٹ کو جو کہ چھوٹا لکھا ہوا ہے اسے بڑا یعنی کیپیٹل کرنا ہے تو سارے ٹیسکٹ کو منتخب کرنے کے بعد شفٹ ایف تھیری پریس کرو گے تو آپ کا مطلوبہ کام ہوجائے گا۔
Dear MS word kay short cut keys ap ko ms word kay prgrame may he milangay. Just fallow these steps:
1: Tools Menu
2: Macro Option
3: Click Macro
4: Macro In Option
5: Select Words Command
6: Press "L" & find List Command
7: Select List Command and Click Run
8: Select All word Commands
9: All Command & short cut keys will appear.
10: Enjoy and remember be in your pray.
ap yahan say software download kar lo.
http://download.cnet.com/Foxit-Reade...-10313206.html
Bookmarks