دوستو میں آپ سے صرف اتنا پوچھنا چاتا ہوں۔ کہ کیا ہم ڈاءیریکٹ وینڈوز ایکس پی انٹرنیٹ سے انسٹال کر سکتے ہیں؟ میں نے کافی لوگوں سے سنا ہے کہ یا سچھ ہے۔ اگریہ واقعی میں سچھ ہے، تو مہرابانی فرما کر مجھے اس کا طریقہ بتاءے۔ شکریہ

WSLM::
جی ہاں۔۔ آپ اِنٹر نیٹ سے ’’ونڈوز ۔ایکس۔پی‘‘ کو ڈائنلوڈ کر کے
!USB
or
CD
سے اِنسٹال کر سکتے ہیں۔
Nai dosto ap maray sawal ko nahee samjay.. May ya pochna chahta hon kay kya hum direct install kar saktay hay. baghair USB or CD kay direct internet say.
Waalekum Salam..
Sorry Bro Aisa Possible Nahi Hai..
Haan Mere Khayal Se Agar NetworkinG Ki Huwa Hai to Aap Aik System Se Doosre Men Windows Install Kar Sakte Hain Lekin Direct Net Se Nahi...
Shukria
Bookmarks