Chair man (PCB) ijaz butt ka muhamamd Yousuf se rabita.
Retirement wapis layne per israr.
Ap sub dos b apni apni raye dejeye?
Chair man (PCB) ijaz butt ka muhamamd Yousuf se rabita.
Retirement wapis layne per israr.
Ap sub dos b apni apni raye dejeye?
muhammad ki is waqt team ko zaroorat hai.unhain pichli batain bula kr team main Aana chahiy.
muhammad yousaf ki is waqt team ko zaroorat hai.unhain pichli batain bula kr team main Aana chahiy.
ہاں جی یوسف بہت اہم ہے
I think agar Yousif ko team me wapas bula rahe hen to unhen sirf test matches hi khilayen, ODI's nahi..
محمد یوسف بحیثیت کپتان اگر ٹیسٹ میچ کے لئے واپس آجاتے ہیں تو اس میں ان کی عزت ہے اور میں نے جیسا کہ کل ہی بتادیا تھا علی اکبر بھائی کے تھریڈ پر جبکہ ٹیسٹ میچ اسٹارٹ بھی نہیں ہوا تھا اور پاکستان کا ایک کھلاڑی تھا ایک سو دس رنز پر اور پورے دو دن اور مزید باقی تھے کہ پاکستان ہار جائے گا تو میں آپ لوگوں کو پھر بتارہا ہونکہ آفریدی کے ریٹائرمنٹ کے اعلان سے پی سی بی چیئرمین انتہائی سخت ناراض ہوچکے ہیں اور وہ محمد یوسف کو کپتان ہی بنائیں گے ٹیسٹ میچ کی ٹیم کا اور ہوسکتا ہے کہ اب آفریدی کو ون ڈے میں بھی کپتانی خطرے سے دوچار ہوجائیں کیونکہ جوڑ توڑ اور سیاست اس وقت ٹیم میں انتہائی عروج پر ہے اور سلمان بٹ بالاخر کامیاب ہوگیا ہے ٹیسٹ میچ کا کپتان بننے میں لیکن اسے شاید معلوم نہیں کہ آگے اس کے لئے بھی گیم تیار ہوچکا ہے بہرحال میں ایک بار پھر کہتا ہونکہ جب تک ٹیم میں سے سیاست اور پیسہ ختم نہیں ہوگیا ہماری کرکٹ یعنی پاکستان کرکٹ کبھی بھی نمبر ون نہیں ہوسکے گی
Yousaf and Younas can be recalled for England tour. (Ijaz Butt)
Buhat Acha Fails aHai
"Success Often Comes To Those Who Have The Aptitude To See Way Down The Road"
RAZA hassan ko b bulaya hy
PaKiStAn ZindaBaD
M.Yousuf Ko Bula Tou Lia Hai Lekin Inn Se Hamein Batting Karwani Hai Aur In Ki Performance Filhall Abhi Kuch Bhi Nahi Hai Or Inhoo Ne Kaafi Arse Se Matches Nahi Khelein Hain....
Bookmarks