السلام علیکم دوستو
سمجھانے کو تو ٹوٹی پھوٹی انگر یزی میں بھی بندہ کسی کو سمجھاسکتاہے مگر بعض اوقات کچھ انگریزی ایسی ہو تی ہے کہ جس سے انگریز بھی رشک کھاتے ہیں
ذیل میں کچھ ایسے جملے ہیں کہ جن کا استعمال کرکے آپ اپنی انگریزی کو نکھار سکتے ہیں
1) He looks blue.
وہ افسردہ دکھائ دیتا ہے
2) Ali was included in the team at the eleventh hour.
علی کو آخری لمحے ٹیم میں شامل کیا گیا
3) Here is the odd money.
یہ لیجئیے باقی کا رقم
4) Please alight here.
از راہ کرم یہاں پر اترئیے
آخر میں اپنی آراء کا اظہار بھی کئیجئے گا
شکر یہ
Bookmarks