میں ایک اسلامک کلینڈر بنا نا چاہتا ہوں لیکن میرا سسٹم میں پربلم ہے جس کی وجہ سے میں فوٹوشاپ انسٹال نہیں کرسکتا لیکن مجھے یہ کلینڈر چاہئے ہے اسی مہینے میں ... مجھے آپ سب کی مدد چاہئے ہے کیا کوئی میرے مدد کرےگا... اگر کوئی میرے اس کام کر کے دے رہا ہے تو مجھے اپنا ای میل پی ایم کردے میں وہ چیزیں بھیج دونگا.... اور مجھے 10 بائے 12 سائز کا اسلامک کلینڈر چائے ہے
مجھے آپ سب کے ریپلئے کا انتظار رہے گا....
شکریہ
Bookmarks