سر میں نے سیگنیچر چینج کرنا تھا اب سیگنیچر لگانے کے لیے یوزر سی پی میں جاتا ہوں اور ایڈٹ سیگناچر کلک کرنے پر جو ونڈو کھلتی ہے اس میں انسرٹ امیج کا آپشن نہیں شو ہو رہا سکرین شاٹ دیکھ لیں
سر میں نے سیگنیچر چینج کرنا تھا اب سیگنیچر لگانے کے لیے یوزر سی پی میں جاتا ہوں اور ایڈٹ سیگناچر کلک کرنے پر جو ونڈو کھلتی ہے اس میں انسرٹ امیج کا آپشن نہیں شو ہو رہا سکرین شاٹ دیکھ لیں
جبکہ اس فورم میں سیگنیچر کا جو طریقہ بتایا گیا ہے اس میں انسرٹ امیج کا آپشن نظر آرہا ہے پہلے میری پرو فائل میں بھی شو ہو رہا تھا اب کدھر گیا ہے فورم کاسکرین شارٹ بھی دیکھ لیں
w/salam...
aap direct pc se pic lga lein...wrna ksi site me pic uplaod krwayen...
den link me [IMG].................[/IMG]
size me kch changing kr de gaye hy..or temporary yh option disable hy...
پکچر میں نے 4شیرڈ پہ اپ لوڈ کی ہوئی اب لگائوں کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
aap pic ko is site em uplaod krwayen...
or jab uplaod ho jaye tu wahan se 2nd wala link copy kr k signature ki box me jst paste kr dein..den preview kr k chk kr lein....agr pic show na ho tu fir pic ak size bra hoga jis ki wja se pic show nhi ho rhi...
http://www.tinypic.com/
ap signature is tarha lagaien....
Signature laganey sey pehley picture ka size diye gaye screen short main dekh lain....size ziyada ho ga tu picture nahi add ho gi...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Plz........don't move such threads from AAE,........
check out this rules: http://itdunya.com/showthread.php?t=81595
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks