نہ رکھ یہاں اُمید وفا کسی پرندے سے محسن
ذرا پر کیا نکلیں اپنا ہی آشیانہ بھول جاتے ہیں
نہ رکھ یہاں اُمید وفا کسی پرندے سے محسن
ذرا پر کیا نکلیں اپنا ہی آشیانہ بھول جاتے ہیں
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
ہمارے بعد نہیں آئے گا اُسے چاہت کا ایسا مزہ فراز
وہ لوگوں سے خود کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس کی طرح
Waah waah itboy nihayat umda sharing..
وہ مجھ سے پوچھتا ہے کس کس کے خواب دیکھتے ہو
بے خبر جانتا نہیں کہ یادیں اُس کی سونے کہاں دیتی ہیں
غم حیات نہ کر اتنا غرور اپنے آپ پر انسان
نہ جانے خُدا نے کتنے تیرے جیسے بنا بنا کے مٹا دیئے
Bht Khub
Zabar..........Dast
[SIGPIC][/SIGPIC]
وجود شیشے کا ہو تو پتھروں سے محبت نہیں کرتے ساقی
احساس چاہت نہ ملے تو وجود بکھر جایا کرتے ہیں
غم حیات نہ کر اتنا غرور اپنے آپ پر انسان
نہ جانے خُدا نے کتنے تیرے جیسے بنا کر مٹا دیے
مسکان بنائے رکھو تو دُنیا ہے ساتھ
ورنہ آنسوؤں کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
کوئی نہیں آئے گا تیرے سوا میری زندگی میں
ایک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کرتے
میں اس بے بسی کی دنیا میں کیسے جیوں
یہاں سکوں تو ملتا ہے مگر سب کچھ لوٹ جانے کے بعد
رہے گی یاد ہمیں اس کی خوش مزاجی بھی
ملا ہے جب بھی خوش فہمیوں میں ڈال گیا
Bookmarks