اس کے بعد آپ کو سوش منی میکس یا سوش میکس کی ضرورت پڑگے گی جو کہ سوش کی
آفیشل ویب سائٹ سے مل جائے گا۔
جب امپورٹ کر لیں گے تو پھر کینوس میں اس کی تھوڑی سی
سیٹنگ کرنی ہوگی جیسے اس کا سائز وغیرہ مناسب کرنا۔
اس کے بعد آپ کو افیکٹس دینا ہوں گے۔
جو دینے کے بعد ان کی سپیڈ سیٹنگ اور باقی سب آپ دائیں سائیڈ پہ
نظر آرہا ہوگا۔
یہ رہا انیمٹڈ امیج جو بنایا گیا
bohat hoob
bohat acha tutuorial share kia hai app ny
swish max bohat acha software hai kafi effects lagye ja skty hian us se
is umda tutorial ka liye app ka bohat shukrya
Superb Sharing Brother up::
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ٹیٹوریل بنایا ہے اور بہت ہی آسان طریقہ سے سمجھایا۔ویلڈن
Yar NaqabPosh Bhai Kamal kardia.. Bohat He Umda Kisam ka Turorial Share kia app ne... Bohat Shukria...
Great
Keep it up
Wow bro very nice thread, bohot khoob
Bohat khoob bhai jaan g
آپ کا شکریہ
Last edited by inaam1; 12th December 2010 at 03:22 PM.
bohat khoob.....zaroor try karoon ga aur phir yahan animation show karoon ga.
Bookmarks