[img]http://i615.***********.com/albums/tt233/zeehal_2009/flower-line-2.gif[/img]
اس سے پہلے میں آپکو
Present tense
اور
Past tense
کی تمام برنچز کے بارے میں بتاچکا ہوں.
اور اب
tenses
کی آخری مین برانچ جسکا نام ہے
FUTURE TENSE
فعل مستقبل
کے بارے میں بتانے جارہا ہوں.
future tense
کی بھی چار برانچز ہیں آج میں آپکو اسکی پہلی برانچ
FUTURE INDEFINITE TENSE
کے بارے میں بتاؤں گا.تو چلتے ہیں کلاس کی جانب.
FUTURE INDEFINITE TENSE
اردو میں اسکی پہچان یہ ہے کے فقرے کے آخر میں گا،گی،گے آتا ہے_
اور اس میں امدادی فعل
shall
اور
will
استعمال ہوتے ہیں.
I
اور
we
کے ساتھ
shall
اور باقی تمام کے ساتھ
WILL
لگاتے ہیں.
یاد رہے اگر کسی بات میں زور دیا جاۓ تو
I
اور
we
کے ساتھ بھی
WILL
لگتا ہے.
اسکو بنانے کا قاعدہ نہایت آسان ہے
SHALL
یا
WILL
لگا کر فعل کی پہلی فارم لگائ جاتی ہے.
جیسے:_
میں سکول جاؤں گا.
I shall go to school.
اس
tense
کے فقروں کو
Negative
بنانے کے لیۓ
shall
یا
will
کے بعد
not
لگاتے ہیں
We shall come
سے
We shall not come.
اس
tense
کے فقروں کو
interrogative
بنانے کے لیۓ
shall
یا
will
کو فقرے کے
subject
سے پہلے رکھ کر اسکے آخر میں سوالیہ علامت ؟ لگاتے ہیں_
جیسے:_
They will come.
سے
Will they come?
آج کے لیۓ اتنا ہی کافی ہے اپنی نیکسٹ کلاس میں انشااللہ آپکو
FUTURE CONTINUOUS
کے بارے میں بتاؤں گا.
Bookmarks