اسلام و علیکم
اکثر سٹوڈنٹس کو پچھلے سالوں کے امتحانی پرچوں کی ضرورت رہتی ہے تا کہ وہ اپنے آنے والے امتحانات کی تیاری مزید بہتر طریقہ سے کر سکیں۔
آپ کے لیے پنجاب یونیورسٹی کے چار سال کے پیپرز لایا ہوں۔
تا کہ آپ امتحانات کی اچھی تیاری کر سکیں۔
گاہے بہ گاہے یہاں مزید پیپرز کے لنکس ایڈ کرتا رہوں گا۔
بی کام کے اکاونٹنگ
Accounting
بی۔اے انگلش
English
بی کام اکنامکس
B.com Economics
بی سی ایس کمپیوٹر
Computer
بی ایس سی فزکس
Physics
بی ایس سی کیمسٹری
Chemistry
بی اے پولیٹکل سائنس
Political Sciense
بی ایس سی میتھا میٹکس
Mathmetics
Bookmarks