i think iss vedio main truck unique hay..
baki car & jeeps hain.
jab keh truck aik hay sirf
Afridi bhai, Waiting for hint number 3..
afridi bhai we r waiting......
یہ ہو سکتا ہے کہ ڈرائیونگ سیٹ سیدھے ہاتھ پر ہے.... کیونکہ سیدھے ہاتھ پر ڈرائیونگ سیٹ عموماً پاکستان میں ہوتی ہے اور دیگر ممالک میں عام طور سے بائیں جانب ہوتی ہے.... ویسے یہ بات دبئی میں رہنے والا کوئی آئی ٹی ڈی کا ممبر مجھے کنفرم کر دے کہ ڈرائیونگ سیٹ کس جانب ہوتی ہے
شیخ زید روڈ پر کافی بلڈنگز ہیں مگر اس ویڈیو میں کوئی بلڈنگ نظر نہیں آئی
ایک لڑکی 120 کی اسپیڈ سے ڈرائیو کر رہی ہے اور ساتھ ساتھ موبائل سے ویڈیو بھی بنا رہی ہے.... یہی یونیک ہو سکتا ہے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
دوستوں میرے خیال سے گاڑی کی اتنی تیز رفتار میں لائیٹس کا اتنا خوبصورت نظر آنا ہی یونیک ہے
Bookmarks