پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
لو جی کرلو گِل اے کی رولا پے گیا تے شما بازی لے گیا
ایڈیٹر بھای نے جو سپیڈ کا ذکر کیا تو ایک لطیفہ یاد آگیا مگر سناؤں گا نہیں، کیوں؟ بس! میری مرضی
میری جانب سے بھی شاہین کو بہت بہت مبارک ہو، کل میں نے برتن دھونے کی کوشش کی تھی مگر کل ہی توبہ کرلی، کیوں کہ برتن دھونے کے دوران میں نے غلطی سے ایڈیٹر بھائی کو بھی دھو دیا تھا جسکی رپورٹ شاہین نے کی اور ایڈمن صاحب نے مرہم پٹی کردی ہا ہا ہا
Congratulations Shaheen...
aur aap jab human.com par meray account say login ho rahay thay to pata hay kia jawab mila
*
**
***
****
WELCOME To
www.human.com
Type password
*
**
***
****
New Member:
U r welcome
Processing:
Denied! Sorry u r not human.
Try
www.monkey.com
..
Bookmarks