اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
دوستوں آج میں ایک بار پھر آپ کی خدمت میں ایک بہت ہی کام کا سافٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں
دوستوں میں آپ کے لیے کے ایم پلیئر کانیو اور فائنل ورژن جو کے ٹائیٹل میں دیا گیا ہے جو ہر ممبر کی پسند ہے
تو دوستوں اسکے سکرین شاٹ سے آپ کو پتا لگ گیا ہو گا کے یہ پہلے سے کافی مختلف ہے اور مزید آپ ڈاؤنلوڈ
کر کے چیک کر لیں اُمید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گا.. اور اگر کسی نے پہلے شئیر کیا ہوا تو میں معافی چاہوں گا
شکریہ...
Link 1
Link 2
Link 3
Bookmarks