bhai ye twitter kia chez ha jo aksar mobile k liye hoti ha.armani
bhai ye twitter kia chez ha jo aksar mobile k liye hoti ha.armani
دوست ٹوئیٹر ایک سوشل نیٹ ورک ہے جو آپ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کے
آپ کسی بھی سوال یا کسی بھی بات کا جواب مختصر سے الفاظ میں دے سکتے ہیں
جیسے آپ کیا کر رہے ہیں تو آپ اس کے جواب میں آپ ایک سو چالیس الفاظ پر مشتمل
جواب دے سکتے ہیں ان میسجز کو ٹویئٹس کہتے ہیں مزید تفصیلات کے لیےآپ کو لنک دے
رہا ہوں آپ چیک کرلیں
شکریہ
Visit This
nice sharing
Bookmarks