نہیں دینا میں نے):
آپ میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہو؟
سلطانہ کا دوبارہ لو۔ ثنا کا۔
صرف میں ہی نظر آتی ہوں۔ جناب کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟
nahi, nahi Esha ka interveiw kabhi b nai lena............ waisy b in k sar pr exam ka boj hai............. or aap iny or b zyada preshan kr rahe hai.............................................or ye b suno k exam k bad tu enjoyment k din hoty hai...... so never tell that after exam
نہیں دینا میں نے):
آپ میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہو؟
سلطانہ کا دوبارہ لو۔ ثنا کا۔
صرف میں ہی نظر آتی ہوں۔ جناب کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟
Sultana said:
ارے
یہ تم لوگ
بار بار گھوما کر
انٹرویو کا ڈھول میرے گلے کیوں ڈالتے ہو؟
مین نے کہا نا کہ میری آئی ڈی لکی آئی ڈی ہے
کیونکہ صرف میرا دوبارہ نہیں ہوگا
اوکے
خبردار جو مجھ کو پھسایا تو
fahudmah said:
shehzad bhai mind na kijeay ga mehman tou na krtay rhtay hai lakin akhir jeet mehzban ke hoti hai
Shajee Waqar said:
ایک وقت میں دو امتحان مشکل ہو جائیں گے سسٹر کیلئے.... چونکہ یہ مان ہی گئیں ہیں تو تھوڑی سی رعایت دیتے ہوئے پیپرز کے بعد اسٹارٹ کریں
انتیس فروری تک
Shajee Waqar said:
جن جن کا ضائع ہوا ہے ان کی باری دوبارہ آئے گی..... شکریہ ہیکرز
Shajee Waqar said:
آپ کس خوش فہمی میں ہیں سسٹر ? یہ فیصلہ کرنا ہمارا کام ہے کہ کس کا انٹرویو کرنا ہے.... آپ بس تیاری پکڑ لیں
*Esha* said:
*Esha* said:
ہر کوئی اپنی جان بچاتا ہے۔
ایک اور بات میرے پاس میرے انٹرویو کا فل بیک اپ موجود ہے۔
ہا اہا ہا۔۔۔۔۔
وہ پوسٹ کر دیتی ہوں۔
silentjan said:
ہممممممممم!
اچھی بات ہے؟
میں بھی پوسٹ کردوں بیک اپ
میرے پاس بھی پڑا ہے!
آپ سب بحث نہ کریں ۔۔ شجیع بھائی نے بلکل درست کہا ہے کہ جن جن کا انٹرویو ضائع ہوا ہے ان کا دوبار ہو گا اور یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ پرانے انٹرویو کا بیک اپ پوسٹ کردیں اس بارنئے سوالات ہوں گے۔
آپ سب بحث نہ کریں ۔۔ شجیع بھائی نے بلکل درست کہا ہے کہ جن جن کا انٹرویو ضائع ہوا ہے ان کا دوبار ہو گا اور یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ پرانے انٹرویو کا بیک اپ پوسٹ کردیں اس بارنئے سوالات ہوں گے۔
nahi, nahi Esha ka interveiw kabhi b nai lena............ waisy b in k sar pr exam ka boj hai............. or aap iny or b zyada preshan kr rahe hai.............................................or ye b suno k exam k bad tu enjoyment k din hoty hai...... so never tell that after exam
ارے لڑو نہیں چلو سب کا باری باری ہوگا
تو پہلا قرعہ فال نکلا ہے
عیشاسسٹر کے نام کا
لو جی ان کاانٹرویو تو ہوگیا پکا
دوسرا نکلا ہے
خاموش
مطلب سائلنٹ جان
شجیع وقار
اور پھر جو کہے اس کا
ٹھیک ہے ۔۔ اب کوئی ضد نہ کرئے یہ نمبر فکس ہیں۔

:jc_goodpost:
سائلنٹ کے بعد سلطانہ سسٹر کی باری آنی ہے اس کے بعد آپ کی
Bookmarks