striking212 said:
thank u yar. Aap k mashwry par amal kar k maira heater b theek ho gya or mairi bili b andy dainy lagi ha. Kamal doctor ho ap.
کچھ عرصے میں سسٹر عیشا کا انٹرویو ہوگا اس میں دیکھ لینا بناآٹے کے روٹی کیسے بنتی ہے پہ ایک مفصل مضمون ہوگا
اسی طرح ایسے کپٹرے جن کو مٹی میں رگڑو تو داغ صاف وہ کیسے بنتے ہیں
کونین کی گولیوں سے چینی بنانے کا طریقہ
بریانی میں صرف چکن لکھ کے ڈال دو تو کیسے گوشت نظر آئے گا
ارے بہت سارے طریقے آپ سیکھ جاؤ گے
بس ایک کام کردو
سسٹر عیشا کا انٹرویو ہونا چاہیے
اس کے لیئے ووٹ دے دو۔
Bookmarks